Contact 2018-06-09T18:43:58+00:00

Get plumber, electrician, mason, builder, painter, decorator and many more professionals at your door step. Contact us today for reliable and trusted service. Hamara Mazdoor SMC PVT Limited is registered company with securities and exchange commission of Pakistan. The Company’s National Tax Number is 7576885.

If you are a experienced and qualified painter, then contact us to today. We currently need painter (s) who are master in their profession.

Contact us

0306 6294149

email (s) : info@hamarilabour.com

contractors@hamarilabour.com

 jobs@hamarilabour.com

پاکستان بھر میں پیشہ ور کام تلاش کیجیئے یا کام کا تخمینہ لگوایئے۔

ھمارا مزدور، پاکستان بھر میں موجودقابلِ بھروسہ اور پیشہ ور مزدورں یا کاریگروں، تلاش کرتے لوگوں کو انکے مزدور یا کاریگر سے ملاتا ھے۔ جو کام بھی ٹھیک کریں اور اپنے کام کی قیمت بھی جائز لیں۔ یہی وجہ کہ ھم کام کا اشتھار دینے والے سے انکے مزدور کے بارے میں فیڈ بیک لیتے ھیں جو مزدور یا کا ریگر کی ساکھ متاثر کرسکتا ھے۔

کام کا اشتھار دینے والے حضرات اپنے کام کا اشتھار مفت دیجیئے۔ اور کام کے بارے میں مکمل معلومات دیجیئے۔ اسکے بعد ھمارا مزدور کے زریعے آپ سے تین الگ الگ مزدور یا کاریگر رابطہ کریں گے۔ آپکو جو پسند آے اُسے منتخب کیجیئے۔ کام ختم ھونے کے بعد اپنی رائے کا اِضھار کیجیئے۔

کاریگر یا مزدور حضرات ھمارا مزدور کے ساتھ رجسٹر ھو جایئے اور اپنے قریبی علاقوں میں کام پایئے۔ آپ پاکستان کے کسی بھی علاقے سے کیوں نہ ھوں ھمارا مزدور کے زریعے آپ اپنے قریبی علاقوں میں کام پا سکتے ہیں۔

ھمارا مزدور کے ساتھ رابطہ کیجیئے