Register/رجسٹر ھویئے 2017-09-06T14:16:20+00:00

پاکستان بھر میں پیشہ ور کام کرنے کے لیے رجسٹر ھویئے

کیا آپ ایک مزدور، کاریگر یا ٹھیکےدار ھیں؟ ھمارا مزدور کو آپ جیسے افراد کی پاکستان بھر میں تلاش ھے۔صرف ۱۲۰۰ روپےسلانہ رجسٹریشن فیس کے ساتھ آپ اپنے قریبی علاقوں میں کام تلاش کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن ہونے کے بعد آپکے منتخب کردہ علاقوں میں کام آنے کی صورت میں، جو آپکے پیشہ سے بھی مطابقت رکھتا ہو، آگاہ کرتے ہیں۔ اسکے بعد آپکی مرضی یے کہ کام میں دلچسپی دکھایئں یا نہیں۔ دلچسپی دکھانی کی صورت میں آپکو معمولی سی فیس دینی پڑتی ھے۔آپ جیسے تین پیشہ ور افراد کسی ایک کام کو لینے کے لیے دلچسپی دکھا سکتے ہیں۔ ھم آپکو بتایئں گے کہ آپ پہلے، دوسرے یا تیسرے ایسے فرد ہیں جو کام کے بارے میں تخمینہ لگانا چاھتے ہیں یا دوسرے الفاظ میں کام کی معلومات خریدنا چاھتے ھیں۔ اسکے بعد آپ کام کا اشتھار دینے والے سے رابطہ کر سکتے ہیں اور اپنا تخمینہ یا لاگت بتا سکتے ہیں۔

آج ہی رجسٹر ھویئے

[ The form should be here ]

کیا آپکے پاس ھمارا مزدور سے متعلق کوئ سوال ھے، تو رابطہ کیجیئے

رابطہ کیجیئے